ہم سستے جوتے، کپڑے اور کھلونے فراہم کرنے والی شبیہ تبدیل کرنا چاہتے ہیں،چین کا موقف

چین کا کاروباری دنیا پر راج کرنے کا منصوبہ،مسافربردارطیارہ متعارف کرادیا، میڈ ان چائنا2025 منصوبے کا حصہ ہے جس کا مقصد چین کو صنعت اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں طاقتور بنانا ہےبیجنگ:چین نے اپنا مسافر بردار طیارہ متعارف کرایا ہے ..مزید پڑھیں