ہائی وے پر اچانک ڈالروں کی بارش،شہریوں نے ساری رحمت سمیٹ ڈالی-

نیویارک: امریکی ریاست نیوجرسی کے ہائی وے پر اچانک ڈالروں کی بارش ہونی لگی، شاہراہ پر نوٹ پڑے دیکھ کر لوگوں نے جمع بھی کیے مگر انہیں کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست نیوجرسی کے ہائی وے ..مزید پڑھیں

مذہبی آزادی:امریکہ پہلے اپنے گریبان میں جھانکے– آج کل

امریکہ کی جانب سے پاکستان کو مذہبی آزادی کی پامالی سے متعلق خصوصی تشویش کی بلیک لسٹ میں شامل کرنے پر سینئر امریکی حکام کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا۔ذرائع کے مطابق اس معاملے پر پاکستان کی جانب سے امریکی ..مزید پڑھیں

بچوں کو تعلیم یافتہ بننے کے لے مہنگے سکولوں کی ضرورت نہیں.امریکہ میں ہونے والی تحقیق میں انکشاف

امریکا میں ہونے والی تحقیق میں یہ بات ثابت ہوئی کہ اساتذہ والدین اور طالب علموں کا باہمی رشتہ بچوں کی قابلیت کو بڑھاتا ہے۔ یویارک: تفصیلات کے مطابق اوہیو یونیوسٹی میں ہونے والے تحقیقاتی مطالعے میں یہ بات سامنے ..مزید پڑھیں

امریکا کا پاکستان پر انتہاء پسند تنظیموں کے خلاف قانون سازی پر زور

واشنگٹن:امریکی حکومت نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ انتہا پسند مذہبی جماعتوں کے سد باب کے لیے قانون سازی کو فوری طور پر نافذالعمل کرے۔ خیال رہے امریکا کی جانب سے یہ بیان سپریم کورٹ کے فیصلے پر ..مزید پڑھیں

الو خوبصورتی میں اپنا ثانی نہیں رکھتا،دیکھنے والے بھی حیران

شمالی امریکا میں واقع اونٹاریو جھیل پر برفانی الو دیکھا گیا ہے جو ایک  جھیل کی برف پر بیٹھا تھا، اس نایاب منظر نے دیکھنے والوں کو دنگ کردیا۔ امریکی شہر نیویارک اور کینیڈا کے صوبے اونٹاریو کے سنگم پر ..مزید پڑھیں

سعودی عرب،منصف یا قاتل۔۔۔۔؟ جمال خاشقجی کی منگیترنے آخرکیا کہہ دیا

سعودی صحافی جمال خاشقجی کی منگیتر نے سعودی عرب کو قتل ذمہ دار قرار دیتے ہوئے  مطالبہ کیا سعودی عرب بتائے کس کے کہنے پر جمال کو قتل کیا گیا۔ استنبول : تٖفصیلات کے مطابق سعودی صحافی کی منگیتر نے ..مزید پڑھیں

ٓٓکیا آپ جانتے ہیں کہ ترقی یافتہ ممالک میں غذا کے ساتھ کیا سلوک کیا جاتا ہے؟

انسان کے زندہ رہنے کے لیے جو اشیا سب سے زیادہ ضروری ہیں ان میں غذا سرفہرست ہے  اس کے باوجود دنیا کے بہت سے ممالک غذائی اشیا بے دریغ ضائع کرتے ہیں، اس غذائی کچرے کو تلف کرنے پر ..مزید پڑھیں

اگر آپ کا قد لمبا ہے تو آپ کو یہ بیماری ہو سکتی ہے۔۔۔۔ماہرین کا انکشاف

 امریکی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ لمبے قد کے حامل افراد میں موذی بیماری کینسرلاحق ہونے کے زیادہ امکانات ہوتے ہیں۔ کیلی فورنیا: تفصیلات کے مطابق امریکا کی یونیورسٹی آف کیلی فورنیا ریورسائڈ میں ماہرین نے سرطان کے پھیلنے ..مزید پڑھیں

ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ، اوپن مارکیٹ میں قیمت 138 روپے تک پہنچ گئی

روپے کی قدر غیر مستحکم ہونے سے اوپن مارکیٹ میں ایک ہی روز میں 9 روپے 50 پیسے اضافے کے ساتھ ڈالر 138 روپے کا ہوگیا۔ دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 9 روپے 75 پیسے مہنگا ہوکر 134 ..مزید پڑھیں