افغان صوبہ کنڑ میں امریکی ڈرون حملے میں ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی اطلاعات

واشنگٹن: امریکہ دفاعی ذرائع کی جانب سے کہا گیا ہے کہ افغانستان کے صوبے کنڑ میں امریکی ڈرون حملے میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی ) کے سربراہ ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔ ذرائع ..مزید پڑھیں