پاکستانی باکسر محمد وسیم معروف امریکی اسٹار فلائیڈ مے ویدر کے ہمراہ ٹریننگ کرینگے

لاہور:پاکستانی باکسر محمد وسیم معروف امریکی اسٹار فلائیڈ مے ویدر کے ہمراہ ٹریننگ کریں گے۔ رواں برس ٹائٹل باٹ کی کمی اور اسپانسرشپ کی عدم دستیابی کے سبب وسیم کو اپنے ڈبلیو بی سی ٹائٹل سے محروم ہونا پڑگیا تھا ..مزید پڑھیں