عامر لیاقت نےخود پر ہونے والےحملے پرخاموشی توڑ دی

پیپلز پارٹی کے غنڈوں نے مجھ پر حملہ کیا، غلیظ گالیاں دیں اور کپڑے پھاڑ دیئے، عامر لیاقت حسین کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور اینکر پرسن عامر لیاقت پھٹے ہوئے کپڑوں کے ساتھ عزیز بھٹی تھانے پہنچ ..مزید پڑھیں