وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی باکسرعامرخان کو سپرویلٹرویٹ مقابلے میں کامیابی پرمبارکباد

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ باکسرعامرخان کی فتح سے پاکستانیوں کو خوشی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان کو سپرویلٹرویٹ مقابلے میں کامیابی پرمبارکباد دی ہے۔ سردار عثمان ..مزید پڑھیں