الیکشن کمیشن کی جانب سے آئی جی پنجاب کی تبدیلی کا حکومتی فیصلہ معطل

الیکشن کمیشن نے آئی جی پنجاب طاہر خان کو ہٹا کر امجد جاوید سلیمی کو نیا آئی جی لگانے کا حکومتی فیصلہ معطل کردیا۔ عام اتنخابات 2018ء کے موقع پر چاروں صوبوں کے پولیس سربراہان کو تبدیل کیا گیا تھا ..مزید پڑھیں