کرپٹ افسران کومعطل ہی نہیں سزا بھی دوں گا،آئی جی سندھ

کراچی:آئی جی سندھ امجد جاوید سلیمی نے کہا ہے کہ اپنا کام ایمانداری سے کروں گا،پولیس میں موجود کرپٹ افسران کو نہیں چھوڑا جائیگا، انہیں صرف معطل ہی نہیں سزا بھی دوں گا۔ آئی جی سندھ امجد جاوید سلیمی نے ..مزید پڑھیں