نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری سے مینجنگ ڈائریکٹر نیسپاک امجد خان نے ملاقات

لاہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری سے مینجنگ ڈائریکٹر نیسپاک امجد خان نے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ آفس میں ہونے والی ملاقات میں نیسپاک کے تعاون سے چلنے والے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نگران وزیراعلیٰ ڈاکٹر حسن عسکری ..مزید پڑھیں