عوام نے ہم پرجواعتماد کیا اس پرپورا اتریں گے،شیخ ر شید احمد

راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد نے کہاہے کہ عوام نے ہم پرجواعتماد کیا اس پرپورا اتریں گے، اب ہمیں مسٹر پاکستان بنناہے، پاکستانی مصنوعات، پاکستانی ٹرانسپورٹ اورپاکستانی جہاز استعمال کریں گے، سستی بجلی دینگے اورسستی گیس لائینگے، لیڈرشپ ..مزید پڑھیں

خان صاحب حلف اٹھائیں گے تو ن لیگ میں فارورڈ بلاک بن جائے گا ،شیخ رشید

اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان وقت کی ضرورت ہے،اپوزیشن اپنے مسائل پرازسرنوغورکرے۔  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ابھی عمران خان نے حلف نہیں اٹھا یا تو ..مزید پڑھیں

پاکستانی قوم نے ملک کی قسمت کا فیصلہ عمران خان کے ہاتھ میں دیاہے،شیخ رشید احمد

اسلام آباد :عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عام انتخابات کے نتائج سے بھارت، امریکا سمیت عالمی ایجنڈے کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شیخ رشید احمد ..مزید پڑھیں

مخالفین منفی ہتھکنڈوں اور قانون شکنی پر اترآئے ہیں، شیخ رشید

راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد نے کہاہے کہ ہمارے مخالفین الیکشن سے بھاگنے کے بہانے ڈھونڈ رہے ہیں حویلی کے باہر جوکچھ ہوا وہ قابل مذمت اورافسوسناک ہے، 13سے 23جولائی تک قلم دوات کے جلسوں کی بہار اور ..مزید پڑھیں