امل قتل کیس: واقعے کے بعد فرار ہونے والا ملزم گرفتار

گزشتہ ماہ مبینہ پولیس مقابلے میں 10 سالہ بچی امل عمر کے قتل کیس میں ایک اہم پیش رفت ہوئی ہے اور واقعے کے روز مقابلے کے بعد فرار ہونے والے ملزم خالد کو گرفتار کرلیا گیا۔ کراچی پولیس چیف ..مزید پڑھیں