شہباز شریف کے پاس صرف ایک کروڑ 14لاکھ روپے کا بینک بیلنس، حمزہ شہباز کے پاس ذاتی گاڑی نہیں ،

حمزہ شہباز کا 43 لاکھ 70 ہزار 243 روپے کا بینک بیلنس ،رمضان شوگر ملز سمیت 21 نجی ملز میں شیئر ہولڈ ہیں سعد رفیق 17کروڑ 84لاکھ روپے کے اثاثوں کے مالک ،3گھروں کی مالیت 4کروڑ 82لاکھ سے زیادہ ،16کنال ..مزید پڑھیں