متعدد اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ایپس کا ڈیٹا لیک ہونے کا انکشاف، رپورٹ

ایک نئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اینڈرائیڈ اور آئی او ایس کی متعدد ایپلیکیشنز صارفین کا ڈیٹا لیک کرنے میں ملوث ہیں۔ موبائل سیکیورٹی کمپنی ‘ایپ تھارٹی’ کی ایک رپورٹ کے مطابق کمپنی نے اینڈرائیڈ اور آئی ..مزید پڑھیں