حنیف عباسی کی انجیو پلاسٹی کے بعد صحت تسلی بخش قرار، واپس اڈیالہ منتقل

راولپنڈی: مسلم لیگ( ن) کے رہنما حنیف عباسی کی انجیو پلاسٹی کے بعد صحت بہتر ہو گئی جس کے بعد انھیں ہسپتال سے دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیاگیا ٗ راولپنڈی انسٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ڈاکٹروں نے انکی حالت تسلی ..مزید پڑھیں