سرکاری ملازمین کے لیے بچے کی ولادت دوہری خوشی لائے گی

نئے پاکستان میں ملازمت پیشہ جوڑوں کے گھر خوشیوں کا سونامی آنے والا ہے، بچے کی ولادت پر تنخواہ کے ساتھ ماں کیلئے 6 ماہ اور باپ کیلئے 3 ماہ کی لمبی چھٹیوں کا مسودہ قانون سینیٹ میں پیش کردیا ..مزید پڑھیں