بھارتی اداکارہ انوشکا شرما کےمزاحیہ میمزسوشل میڈیا پر وائرل

ممبئی:بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما کے مزاحیہ میمز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہے ہیں  انوشکا شرما اور ورون دھون ان دنوں اپنی نئی آنے والی فلم 146سوئی دھاگہ145 کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں ۔دونوں اداکاروں کی فلم ..مزید پڑھیں

بھارتی کپتان کوہلی نے تاریخی سنچری انوشکا شرما کے نام کردی

لندن :بھارت کے کپتان ویرات کوہلی نے انگلینڈ کے خلاف بنائی گئی تاریخ ساز سنچری کو اپنی بیوی اور بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما کے نام کردیا۔ انگلینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں بھارتی ٹیم شدید مشکلات سے دوچار تھی ..مزید پڑھیں