اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی کا انتخابی مہم جاری رکھنے کا اعلان

پر امن طریقے سے تین دن سوگ منائیں گے ٗکوئی جلسہ جلوس نہیں ہوگا، تین دن بعد پارٹی انتخابی عمل معمول کے مطابق شروع کریگی ٗ اسفند یار ولی پشاور:عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی خان نے پارٹی ..مزید پڑھیں

اے این پی امیدوار ہارون بلور کی شہادت کے باعث پی کے 78 میں انتخابات ملتوی

اسلام آباد: الیکشن 2018 کے سلسلے میں کارنر میٹنگ کے دوران خودکش حملے میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے امیدوار بیرسٹر ہارون بلور کی شہادت کے بعد خیبرپختونخوا کے حلقے پی کے 78 میں انتخابات ملتوی کردیئے گئے۔ ..مزید پڑھیں

پشاوردھماکےمیں شہید ہونے والوں کی شناخت کرلی گئی

لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاورکی انتظامیہ نے پشاور کے خود کش دھماکے کے شہید اور زخمی افراد کی فہرست جاری کر دی پشاور: لیڈی ریڈنگ اسپتال انتظامیہ کے مطابق پشاور خودکش دھماکے میں 20 افرادجاں بحق ہوئےجبکہ 62 زخمی ہوئے ہیں۔ ..مزید پڑھیں

اے این پی کی انتخابی مہم میں دھماکا، ہارون بلور سمیت تین افراد شہید

پشاور: خیبرپختونخواہ کے دارالحکومت میں واقعہ علاقے یکہ توت میں انتخابی مہم کے دوران دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ہارون بلور سمیت 3 افراد شہید جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ نمائندہ اے آر وائی عدنان طارق کے مطابق صوبائی ..مزید پڑھیں