ہیرا چرا کر لیجانے والی چیونٹی کی ویڈیو دیکھیں

یوٹیوب پر حال ہی میں اپ لوڈ کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ زیورات کی دکان میں ایک چیونٹی، ہیرے کا چھوٹا سا ٹکڑا اٹھائے ہوئے جارہی ہے۔ دکان دار نے اس دلچسپ منظر کو موبائل کیمرے میں ..مزید پڑھیں

“چیونٹی چورنکلی” ویڈیودیکھیں

ویسے تو چیونٹیاں انسانوں کو نقصان نہیں پہنچاتیں لیکن یہ آپ کی کوئی بھی قیمتی چیزکو کہیں بھی لے جاسکتی ہیں جیسا کہ ویڈیو میں نظر آنے والی چیونٹی کو ہی دیکھ لیں جو خود سے وزنی ہیرا اٹھاکر دوڑتی پھررہی ہے۔ ..مزید پڑھیں