فرانس کے ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان، مارشل اور لیکازٹ ڈراپ

پیرس:فرانس نے آئندہ ماہ شیڈول فٹبال ورلڈ کپ کے لیے اپنے 23رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے اور حیران کن طور پر انتھونی مارشل اور الیگزینڈر لیکازیٹ اسکواڈ میں جگہ بنانے میں ناکام رہے۔ مارشل انگلش پریمیر لیگ کی ٹیم ..مزید پڑھیں