بلوچستان: ریاست محالف 200 سے زائد فراریوں نے ہتھیار ڈال دیئے

بلوچستان میں جاری قومی سیاسی مفاہمت کے پیشِ نظر بلوچستان میں پاکستان ریاست مخالف 2 سو 65 فراریوں نے حکومت کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔ انتظامیہ کے سامنے ہتھیار ڈالنے والے فراریوں کا تعلق بلوچستان میں موجود مختلف کالعدم تنظیموں ..مزید پڑھیں