میوزیم میں انوشکا شرما کا بولنے والا مجسمہ رکھنے کا فیصلہ

میوزیم میں امیتابھ بچن، شاہ رخ خان، ایشوریا رائے، کرینہ کپور اور کترینہ کیف کے مجسمے بھی موجود ہیں میں وہ پہلی بھارتی اداکارہ ہوں گی جن کا بات چیت کرنیوالا مجسمہ اس مشہور میوزیم میں سجایا جائیگا،انوشکا ممبئی : ..مزید پڑھیں