انوشکا شرما نے مہنگی ترین لگژری گاڑی خرید لی

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما نے 4 کروڑ مالیت کی لگژری گاڑی خرید لی۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی گاڑی کی تصویر بھی شیئر کی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ نے انسٹا گرام پر نئی گاڑی رینج ..مزید پڑھیں