جے آئی ٹی نے اس بات کی تحقیقات نہیں کیں نیلسن اور نیسکول سے پہلے لندن فلیٹس کا مالک کون تھا، جے آئی ٹی سربراہ واجد ضیاء

جے آئی ٹی سربراہ نے کہا کہ یہ بات درست ہے کہ فلیٹس کمپنیز کے نام پر خریدے گئے اور آف شور کمپنیز کے نام فلیٹس خریدنے کا مقصد اصل خریدار کی شناخت چھپانا تھا۔ شریف خاندان کے خلاف ایون ..مزید پڑھیں