ہنگو، آل پاکستان فٹ بال ٹورنامنٹ اختتام پذیر

فائنل میچ میں پاڑاچنار کلب نے کوہاٹ شنواری الیون کو دو گول سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کر لی ہنگو: ضلع ہنگو میں جاری آل پاکستان فٹ بال ٹورنامنٹ اختتام پزیر ہو گیا ۔ فائنل میچ میں پاڑاچنار کلب ..مزید پڑھیں