چیف جسٹس نے پاکستان کڈنی لیور انسٹیٹیوٹ میں بھاری تنخواہوں کا ازخود نوٹس لے لیا۔

لاہور:چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے پاکستان کڈنی لیور انسٹیٹیوٹ میں بھاری تنخواہوں کا ازخود نوٹس لے لیا،پنجاب کی پبلک سیکٹر کی 37یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز اور نیشنل کالج آف آرٹس کے پرنسپل کی تقرریوں اور طریق ..مزید پڑھیں