انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 10لیگ کی منظوری دے دی

شارجہ:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کھیل کے نئے فارمیٹ ٹی10لیگ کے دوسرے ایڈیشن کی باضابطہ طور پر منظوری دیدی ہے۔ ٹی20 فارمیٹ کی شاندار کامیابی کے بعد گزشتہ سال پہلی مرتبہ ٹی10 فارمیٹ متعارف کرایا گیا جس کا ..مزید پڑھیں