اے پی ایس میں ہم سے بچھڑ جانے والوں کی یاد ایک کسک بن کر ہمارے دلوں میں ہمیشہ موجود رہے گی ۔ شاہد خاقان عباسی

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے شہدائے اے پی ایس کی تیسری برسی پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ دسمبر2014ء کا دن ملکی تاریخ میں اس سیاہ یوم کے طور پر یاد رکھا جائیگا۔ اس دن کے نتیجے میں ..مزید پڑھیں

سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے شهداء کی تیسری برسی آج منائی جارہی ہے

.آج آرمی پبلک سکول پشاور کے شهداء کی تیسری برسی منائی جارهی هے آرﻣﯽ ﭘﺒﻠﮏ ﺳﮑﻮﻝ ﭘﺮ دهشت گردوں کے حملے سے 141 ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺟﺎﮞ ﺑﺤﻖ ﮨوئے تھے۔جن ﻣﯿﮟ 132 ﺑﭽﮯ ﺷﺎﻣﻞ تهے۔ شهداء کو سلام پیش کرنے کیلئے سانحے ..مزید پڑھیں