اسرائیل نے الاقصیٰ مسجد کے قریب تاریخی قبرستان کا ایک حصہ منہدم کردیا، قبرستان میں دو صحابہ کرام بھی دفن ہیں

اسرائیل اس تاریخی قبرستان کے چالیس فیصد حصے پر نیشنل پارک بنانا چاہتا ہے، روسی میڈیا اسرائیل نے الاقصیٰ مسجد کے قریب تاریخی قبرستان کا ایک حصہ منہدم کردیاہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق باب الرحمت قبرستان میں دو صحابہ ..مزید پڑھیں