پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ سے پیداواری لاگت بڑھ رہی ہے، نصراللہ مغل

مہنگی پروڈکشن کے باعث برآمدات میں کمی ہوگی‘صنعتی ترقی ملک کو خوشحالی کی راہوں پرگامزن کرے گی،قیمتوں میں اضافے واپس لیے جائیں ‘چیئرمین لاہور ٹاؤن شپ انڈسٹریز ایسوسی ایشن لاہور:چیئرمین لاہور ٹاؤن شپ انڈسٹریز ایسوسی ایشن نصراللہ مغل نے کہا ..مزید پڑھیں