نائجیریا کو شکست دیکر ارجنٹینا پری کوارٹر فائنلز میں پہنچ گئی

سینٹ پیٹرزبرگ: مارکس روجوز کے شاندار گول کی بدولت انجنٹینا نے نائجیریا کو 1-2 سے شکست دے کر پری کوارٹر فائنلز مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا جہاں اس کا مقابلہ فرانس سے ہوگا۔ میچ کے پہلے ہاف میں ارجنٹینا کی ..مزید پڑھیں