برازیلین فٹ بال ٹیم 17 جون کو عالمی ٹائٹل کیلئے مہم کا آغاز کرے گی

میگا ایونٹ 14 جون سے 15 جولائی تک روس میں کھیلا جائے گا ریوڈی جنیرو:برازیل کی فٹ بال فیڈریشن نے آئندہ ماہ شیڈول ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کیلئے 23 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا، سٹار فٹ بالر نیمار ..مزید پڑھیں