بڑا ہونے کی حیثیت سے فواد چوہدری کو مشورے دیتا رہتا ہوں، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ بڑا ہونے کی حیثیت سے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو مشورے دیتا رہتا ہوں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے صدر مملکت کا کہنا تھا ’میرا ..مزید پڑھیں