ڈاکٹرعارف علوی:حکومت ناموس رسالت کے قانون میں کسی ترمیم کا ارادہ نہیں رکھتی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ حکومت تحفظ ناموس رسالت کے قانون میں کسی قسم کی ترمیم کا ارادہ نہیں رکھتی۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سےگورنر ہاؤس پنجاب میں علماء کرام نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ..مزید پڑھیں