نو منتخب صدر عارف علوی آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد: اسلامی جمہوریہ پاکستان کے نو منتخب صدر عارف علوی آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے، آئینی مدت پوری ہونے پر صدر ممنون حسین کل اپنے عہدے سے سبک دوش ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق نو منتخب صدر عارف علوی ..مزید پڑھیں