کراچی میں 11 سال سے بند لوکل ٹرین کا افتتاح آج ہوگا

کراچی: صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی کراچی میں 11 سال سے بند لوکل ٹرین کا آج افتتاح کریں گے۔ اس ٹرین کے ذریعے یکم نومبر سے روزانہ ہزاروں افراد سفری سہولیات حاصل کرسکیں گے۔ حکام کے مطابق کراچی سٹی اسٹیشن سے ..مزید پڑھیں