پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، نئے صدر مملکت آج پہلا خطاب کریں گے

اسلام آباد: بیگم کلثوم نواز کے انتقال کے باعث موخر کیا گیا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا، نئے صدر مملکت عارف علوی پہلا خطاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کے انتقال کے ..مزید پڑھیں