انیل کپور نے بھتیجے ارجن اور ملائیکہ کے تعلقات پر خاموشی توڑ دی

ممبئی:  بالی ووڈ کے معروف اداکار انیل کپور نے بھتیجے ارجن کپور اور ملائیکہ اروڑا کے تعلقات پر خاموشی توڑ دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انیل کپور نے اداکارہ نیہا دھوپیا کے شو ’نو فلٹر نیہا‘ میں شرکت کی ..مزید پڑھیں