ارجن کپور نے سلمان خان کی چھٹی کروا دی

بالی ووڈ اداکار ارجن کپور نے کامیاب مزاحیہ فلم ’نو انٹری‘ کے سیکوئل میں سلمان خان کی جگہ لے لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان اپنی ہی کامیڈی فلم “نو انٹری” کے سیکوئل نو انٹری میں انٹری کا حصہ ..مزید پڑھیں