یوکرائن میں روس کے صدر پوتن کے ناقد پناہ گزین صحافی کا قتل

صحافی کی لاش کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد تحقیقات آغاز کیا جائیگا،پولیس حکام کیف: روسی صدر پر تنقید کرنے پر قتل کی دھمکیاں ملنے کے باعث روس چھوڑ کر یوکرائن منتقل ہونے والے روسی صحافی آرکاڈی بیچینکو کو ..مزید پڑھیں