سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی زبان استعمال کرنا سائبر کرائم ہے، ارمینا خان

گزشتہ دنوں ارمینا خان کے لیے ایک صارف نے انتہائی غیر اخلاقی زبان استعمال کرتے ہوئے چند ٹوئیٹس شیئر کی تھیں، جس پر اداکارہ آگ بگولہ ہوگئیں۔ اگرچہ مذکورہ صارف نے اپنی تمام ٹوئیٹس کو بعدازاں حذف کردیا تھا، لیکن ..مزید پڑھیں