اسرائیلی فوج کی فلسطینی مظاہرین پرفائرنگ

اسرائیلی فوج نے پرامن احتجاج کرنے والے فلسطینی مظاہرین پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطین کے علاقے غزہ میں اسرائیلی افواج کی جانب سے ..مزید پڑھیں

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمودعباسی نے دشمنوں کو خبردار کر دیا

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفرمحمود عباسی نے کہا کہ پاکستان خطے میں امن و استحکام کے لیے کوشاں ہے لیکن امن کی خواہش کو ہماری کمزوری نہ سمجھاجائے ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاکستان نیول اکیڈمی کراچی میں 109ویں ..مزید پڑھیں

عام انتخابات، پولنگ اسٹیشن کے اندر اور باہر فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے دوران پولنگ اسٹیشن کے اندر اور باہر فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا کی زیر صدارت عام انتخابات کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا جس میں ..مزید پڑھیں

باجوڑ،پاک فوج کی جانب سے درجنوں مستحق دیہاتی افراد میں سلائی مشینیں اور اعلیٰ نسل کی بکریاں تقسیم

علاقے میں مسجد کی تعمیر کیلئے چارلاکھ روپے اور پینے کے صاف پانی کی فراہمی کیلئے ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان باجوڑ: پاک فوج 172ونگ کی جانب سے باجوڑ کے پاک افغان سرحدی علاقے پر واقع سلارزئی قبائل کے ..مزید پڑھیں

عوام سمیت تما م مسلح اداروں نے مل کر دہشت گردی کو شکست دی، شہباز شریف

اسلام آباد:وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک ہے تاہم قوم ٗ سیاستدانوں اور مسلح افواج نے مل کر ہر خطرے کا مقابلہ کیا ٗپاک فوج کے2009 میں ..مزید پڑھیں

گوگل امریکی فوج کی مدد نہ کرے، 3100 گوگل ملازمین کا کمپنی کو خط

امریکی فوج کیلئے خصوصی پراجیکٹ میون پر کام نہ کیا جائے اس سے گوگل کی ساکھ کو ناقابل مرمت نقصان پہنچے گا‘ملازمین کی کھلے خط میں کمپنی سے استدعا دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل کے ہزاروں ملازمین ..مزید پڑھیں

اسرائیلی فوجی کو تھپڑ مارنے والی فلسطینی لڑکی احد تمیمی کو آٹھ ماہ قید، 1440 ڈالر جرمانے کی سزا

ملزمہ کو 5000 شیکلزجرمانہ،12میں سے چارالزامات قبول،اسرائیلی فوجی کو تھپڑ مارنا بھی شامل ہے،وکیل دفاع ایک اسرائیلی فوجی کو تھپڑ مارنے والی 17 سالہ فلسطینی لڑکی احد تمیمی کو استغاثہ کے ساتھ معاہدے کے تحت آٹھ ماہ قید کی سزا ..مزید پڑھیں

نریندر مودی مقبوضہ کشمیر میں حالیہ انسانی المیے کے ذمہ دار ہیں، سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ

مودی کو مقبوضہ کشمیر کے مسائل کا ادرک کرنا ہوگا ٗسیاسی جماعتوں کے نظریاتی ٹکراؤ کے باعث دونوں جماعتوں کی انتظامیہ ایک دوسرے کے مخالف کام کررہی ہیں ٗہماری سرحدیں اب محفوظ نہیں رہیں ٗ خطاب سابق بھارتی وزیراعظم منموہن ..مزید پڑھیں