بینکنگ کورٹ نےآصف زرداری کو گرفتار کرنے کا حکم دےدیا

کراچی: بینکنگ کورٹ نے جعلی بینک اکاؤنٹس سے منی لانڈرنگ کے کیس میں سابق صدر آصف زرداری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ بینکنگ عدالت میں جعلی بینک اکاؤنٹس سے منی لانڈرنگ کے کیس کی سماعت ہوئی جس ..مزید پڑھیں

نیب ملزمان کی گرفتاری کیلئے کسی امتیازی پالیسی پر یقین نہیں رکھتا ،جسٹس جاوید اقبال

اسلام آباد : چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب ملزمان کی گرفتاری کیلئے کسی امتیازی پالیسی پر یقین نہیں رکھتا ،بلا امتیاز، ٹھوس شواہد اور قانون کے مطابق مبینہ ملزمان کی گرفتاری عمل میں لائی جاتی ..مزید پڑھیں

نواز شریف اور مریم کی گرفتاری کیلئے 16 رکنی ٹیم تشکیل

نواز شریف بحیثیت وزیراعظم جو ہیلی کاپٹر استعمال کرتے رہے وہی انہیں اڈیالہ لے جائیگا ،ذرائع اسلام آباد: ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا پانے والے سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی کل وطن واپسی کے ..مزید پڑھیں

ایون فیلڈ ریفرنس ،حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری وزارت داخلہ کے ذریعے انٹرپول کو ارسال

اسلام آباد: ایون فیلڈ ریفرنس میں حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری وزارت داخلہ کے ذریعے انٹرپول کو ارسال کر دیئے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق وارنٹ میں دونوں ملزمان کو فوری گرفتار کر کے عدالت ..مزید پڑھیں

ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ کیپٹن (ر) صفدر کو اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا پانے والے سابق وزیراعظم نواز شریف کے دامادکیپٹن (ر) صفدر کواحتساب عدالت میں پیش کیا، جہاں سے انہیں اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا۔ کیپٹن (ر) صفدر کی پیشی ..مزید پڑھیں

نواز شریف ،مریم نواز اور کیپٹن(ر)صفدر کی گرفتاری کیلئے نیب نےکارروائی شروع کر دی

اسلام آباد: نیب نے نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری کیلئے کارروائی شروع کر دی ہے ۔ ذرائع کے مطابق عدالت سے وارنٹ گرفتاری حاصل کئے جائیں گے۔جبکہ نیب لاہور کی ٹیم اسلام آباد پہنچ ..مزید پڑھیں

آشیانہ ہاؤسنگ کیس: نیب نے فواد حسن فواد کو گرفتار کرلیا، ذرائع

لاہور: قومی احتساب بیورو(نیب) نے وزیراعظم کے سابق پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد کو اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ نیب نے سابق وزرائے اعظم نوازشریف اور شاہد خاقان عباسی کے سابق پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد ..مزید پڑھیں

فیض آباد دھرناکیس: تین مقدمات میں خادم رضوی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

تین مقدمات درج ٗدہشت گردی، پولیس پرتشدد، کارسرکار میں مداخلت سمیت دیگر سنگین نوعیت کی دفعات شامل انسداد دہشت گردی کی عدالت نے فیض آباد دھرنا کیس سے متعلق دیگر 3 مقدمات میں خادم حسین رضوی سمیت تین ملزمان کے ..مزید پڑھیں