ارشد داد پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل مقرر

پاکستان تحریک انصاف نے ارشد داد کو پارٹی کا مرکزی سیکرٹری جنرل مقرر کردیا۔ تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل کا عہدہ جہانگیر ترین کے نااہل ہونے سے خالی ہوا تھا۔ ذرائع کے مطابق ارشد داد کا تعلق گجرات سے ہے ..مزید پڑھیں