گلوکار ہمیش ریشمیا نے اپنی قریبی دوست سے دوسری شادی کرلی

ہمیش اور سونیا قریبی دوست ہیں اور اکثر وبیشتر تقاریب میں ایک ساتھ نظر آتے تھے،بھارتی میڈیا معروف بھارتی گلوکار اور اداکار ہمیش ریشمیا نے دوسری شادی کر لی، ہمیش نے انسٹاگرام پر اپنی شادی کا اعلان کیا اور کیا ..مزید پڑھیں