اداکاری کیلیے خود کو صرف فلموں تک محدود نہیں رکھنا چاہتی، صائمہ اظہر

لاہور:اداکارہ و ماڈل صائمہ اظہر نے کہا ہے کہ اداکاری کیلیے خود کو صرف فلموں تک محدود نہیں رکھنا چاہتی، ٹی وی ڈراموں میں جب کوئی اچھا کردارآفرہوگا تو میں ضرور کام کروں گی۔ اپنے ایک انٹرویو میں صائمہ اظہرنے ..مزید پڑھیں