ارون کمار سلائی مشین سے پینٹنگز بنانے والےدنیا کے واحد مصور تصاویردیکھیں

ارون کو کم عمری سے تصویرسازی اور ڈرائنگ کا شوق تھا بھارت : ارون کمار بجاج ایک غیرمعمولی فن کے ماہر ہیں جس میں وہ سلائی مشین کے ذریعے مصوری کرتے ہیں۔ یہ کڑاہی سے بہت حقیقی تصاویر اور پینٹنگز بناتے ..مزید پڑھیں