وینا ملک نے اپنے شوہر سےعلیحدگی کی تصدیق کر دی

اداکارہ وینا ملک رمضان کے حوالے سے منعقدہ نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے پروگرام کے میزبان سے اپنی زندگی کے رازوں سے پردہ اٹھاتے ہوئے کئی راز فاش کردیے۔ سوشل میڈیا پر گردش ..مزید پڑھیں