وقار یونس نے انگلینڈ میں کامیابی کیلئے اسد اور اظہر کی کارکردگی اہم قرار دیدی

پاکستان سیریز میں نیا تجربہ کرتے ہوئے ایک بیٹسمین کم کرکے اضافی بولر کھلا رہا ہے،وقار یونس لندن: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کوچ وقار یونس کا کہنا ہے تجربے کی بنیاد پر انگلینڈ کی ٹیم بہت بڑی ..مزید پڑھیں