اسمارٹ گھڑی چار پانچ ماہ سے استعمال کررہا تھا، اسد شفیق کا اعتراف

لندن پاکستانی کرکٹر اسد شفیق نے اعتراف کیا ہے کہ وہ چار پانچ ماہ سے اسمارٹ گھڑی استعمال کر رہے تھے تاہم اب انہیں مینجمنٹ نے یہ گھڑی پہننے سے منع کردیا ہے واضح رہے کہ لارڈز ٹیسٹ کے پہلے ..مزید پڑھیں