وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر: اب ادائیگیوں کے توازن کا بحران نہیں رہا

وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے ملک میں ادائیگیوں کے توازن میں پائے جانے والے بحران کے دور ہونے کا اعلان کردیا۔ دورہ چین کے بعد دفتر خارجہ میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے ..مزید پڑھیں